صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع کوئٹہ اور ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

اسلام آباد, 01 اکتوبر ، 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع کوئٹہ اور ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور مؤثر کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں: صدرِ مملکت

دہشت گردوں کی ہلاکت ملک میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم کامیابی ہے: صدر آصف علی زرداری

قوم اپنے سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں اور شجاعت پر فخر کرتی ہے: صدر مملکت 

پاکستان سے فتنتہ الہندوستان کے ناپاک عزائم اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قومی عزم اٹل ہے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset