صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع دُکی، بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 29 جون، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع دُکی، بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر آصف علی زرداری نے بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے — صدرِ مملکت

پاکستانی قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے — صدر آصف علی زرداری

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز بھارتی سرپرست دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں — صدرِ مملکت

دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی — صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset