صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع باجوڑ کے علاقے تانگی میں پولیو ویکسینیشن ٹیم پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 16دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع باجوڑ کے علاقے تانگی میں پولیو ویکسینیشن ٹیم پر حملے کی شدید مذمت

صدرِ مملکت کا پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور کانسٹیبل اور شہری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

قوم کانسٹیبل سجاد احمد کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: صدر زرداری

پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے قومی مہم پر حملے انسانیت دشمنی کے مترادف ہیں: صدرِ مملکت

پولیو کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کو کسی صورت کمزور نہیں ہونے دیا جائے گا، مہم بلا تعطل جاری رہے گی: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset