صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع اواران میں  آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

اسلام آباد، 16 جولائی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع اواران میں  آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

 صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان  کے سپانسرڈ دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

صدر مملکت کا کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر سید ربنواز طارق شہید  کو خراجِ عقیدت

قوم اپنے بہادر شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، صدر مملکت 

صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی، صبر جمیل کی دعا

دہشت  کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت 

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت 

صدر مملکت کا فتنۃ الہندوستان کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset