صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

اسلام آباد، 03 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

صدرِ مملکت کا شہید کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔

صدرِ مملکت کی شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔

مشکل حالات میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سپوت قوم کا فخر ہیں: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset