صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسلام آباد، 02دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدر کی شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت، شہداء کی مغفرت اور لواحقین کے صبرِ جمیل کی دعا۔

صدر مملکت نے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قومی اتفاقِ رائے سے کیا جارہا ہے۔

صدر آصف علی زرداری کا زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا اور متعلقہ اداروں کو حملہ آوروں کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset