صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 11 اگست 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

غیر ملکی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں مکمل خاتمے تک جاری رہیں گی: صدر زرداری

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا عزم قابلِ تحسین ہے: صدر زرداری

بیرونی سرپرستی میں سرگرم پاکستان دشمن دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم ہر قیمت پر ناکام بنائے جائیں گے : صدر

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset