صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد, 27 جون 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

خاران اور مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا مظہر ہے: صدر آصف علی زرداری

کارروائیوں میں شریک افسران و جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ صلاحیت اور قربانیاں قابلِ تحسین ہیں: صدر 

ملک میں بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی مکمل بیخ کنی تک کارروائیاں جاری رکھی جائیں: صدر زرداری 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset