صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 12 جولائی 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان کی ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔

صدرِ مملکت کا دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت۔

معصوم شہریوں اور محنت کش مزدوروں کو نشانہ بنانا کھلی بربریت ہے: صدرِ پاکستان 

 ایسے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: صدر  زرداری

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا: صدر 

ریاست شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گی: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کی شہداء کے درجات کی بلندی، اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset