صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 16 اگست 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر خراجِ تحسین۔

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود کی برآمدگی اہم کامیابی ہے: صدرِ مملکت

بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں: صدر 

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے : صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset