صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کی انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 07دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کی انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سمندر میں 1500 کلوگرام منشیات کی کامیاب ضبطی کو پاک بحریہ کی اعلیٰ پیشہ ورانہ استعداد اور مؤثر نگرانی کا ثبوت قرار دیا۔ 

پاک بحریہ کی بروقت کارروائی قومی مفادات کے تحفظ اور غیرقانونی سرگرمیوں کے سدباب کے لیے ریاستی عزم کو مضبوط بناتی ہے: صدرِ مملکت

علاقائی و بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ پاک بحریہ کا تعاون محفوظ سمندری ماحول کے لیے پاکستان کے سنجیدہ کردار کی عکاسی کرتا ہے: صدر آصف علی زرداری

سمندری حدود میں ہر قسم کی غیرقانونی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کے لیے ریاست اور ادارے پُرعزم ہیں: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset