صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کے انسدادِ منشیات کے بڑے آپریشن پر خراجِ تحسین

اسلام آباد، 19 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کے انسدادِ منشیات کے بڑے آپریشن پر خراجِ تحسین

صدر آصف علی زرداری نے 130 ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

پاک بحریہ کے کامیاب آپریشن سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوا ہے: صدر آصف علی زرداری

پی این ایس تبوک کا بحیرہ عرب میں انسدادِ منشیات آپریشن پاک بحریہ کی مستعدی کا ثبوت ہے: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے گذشتہ دو ماہ میں پاک بحریہ کی تین کامیاب کارروائیوں کو قابلِ تحسین تسلسل قرار دیا

پاک بحریہ سمندر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset