صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اورکزئی میں بھارتی سرپرست خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی پر خراجِ تحسین

اسلام آباد، 10 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اورکزئی میں بھارتی سرپرست خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی پر خراجِ تحسین

لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیّب راحت اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی: صدرِ مملکت

مسلح افواج نے بھارتی سرپرست خوارج کے نیٹ ورک کو توڑ کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا: صدر  آصف علی زرداری 

دہشت گردی کے خلاف مسلسل کامیابیاں ہمارے عزم کی عکاس ہیں: صدر آصف علی زرداری

وطن کے بہادر سپوتوں نے مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کر کے تاریخ رقم کی:  صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset