صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسلام آباد، 03 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدرِ مملکت نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

صدرِ مملکت نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی۔

پاکستان آزمائش کے اس وقت میں افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے: صدر آصف علی زرداری

اس مشکل گھڑی میں اللّہ تعالیٰ افغان بھائیوں اور بہنوں کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset