صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ کسان کے موقع پر پاکستان کے کسانوں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 18دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ کسان کے موقع پر پاکستان کے کسانوں کو خراجِ تحسین

پاکستان کا کسان ملکی معیشت، غذائی خودکفالت اور دیہی ترقی کی بنیاد ہے: صدرِ مملکت

خود زراعت سے وابسطہ گھرانے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے کسانوں کی محنت، کامیابیوں اور مشکلات کا بخوبی ادراک ہے: صدر زرداری

زراعت پاکستان کے کروڑوں خاندانوں کے روزگار کا ذریعہ اور قومی ترقی کا اہم ستون ہے: صدرِ پاکستان

پانی کی قلت، موسمیاتی تبدیلی اور زرعی لاگت میں اضافہ پاکستانی کسانوں کے لیے بڑے چیلنجز ہیں: صدرِ مملکت

پاکستان میں کسانوں کی فلاح، جدید زرعی ٹیکنالوجی اور منڈیوں تک بہتر رسائی کے لیے ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں: صدر زرداری

زرعی شعبے کی مضبوطی سے ہی پاکستان میں غذائی تحفظ، پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset