صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد, 12 ستمبر، 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ: ترجمان صدرِ پاکستان

صدر زرداری چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں: ترجمان صدرِ پاکستان

صدر 12 سے 21 ستمبر تک چین کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے: ترجمان 

چنگدو، شنگھائی اور شِنجیانگ میں صوبائی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی: ترجمان صدرِ پاکستان

پاکستان، چین تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون پر بات چیت ہوگی: ترجمان 

دورے میں سی پیک اور مستقبل کے رابطہ کاری منصوبے زیر غور آئیں گے: ترجمان صدرِ پاکستان

دورے سے پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزیدمستحکم ہوگی: ترجمان 

صدر مملکت کا دورہ خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے عزم کا عکاس ہے: ترجمان صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset