صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد، 07 اگست 2023 ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے پاکستان ایئر سیفٹی تحقیقات بل ، 2023 ء کی  منظوری دی

بل کا مقصد ہوائی جہازوں  کے حادثوں اور سفر سے متعلق واقعات کی بہتر تحقیقات کیلئے قانون سازی ہے

صدر مملکت نے انسدادِ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی  کی فنانسنگ  کے روک تھام کے بل ، 2023 ء کی بھی منظوری دے دی

بل کا مقصدنیشنل  اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر  ٹیرر فنانسنگ اتھارٹی کا قیام عمل میں لانا ہے

صدر مملکت نے گن اینڈ کنٹری کلب بل ، 2023 ء کی بھی منظوری دے دی

بل کا مقصد اسلام آباد میں گن اینڈ کنٹری کلب  کے قیام ، انتظام و انصرام کیلئے قانون سازی ہے

صدر مملکت نے بلوں کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت  کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset