صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی ، بروز جمعہ، صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا

02-05-2023

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی ، بروز جمعہ، صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا

سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset