صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

جناب امجد علی بوہیو ، محمد عبدالرحمٰن  اور خادم حسین سومرو  کی ایک سال کیلئے بطور ایڈیشنل جج سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری

جناب ارباب علی ہاکڑو ، جواد اکبر سروانا اور محترمہ ثنا اکرم منہاس  بھی ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج سندھ ہائیکورٹ تعینات

صدر مملکت نے سندھ ہائیکوٹ میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset