صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد، 03 اگست 2023 ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی  اسلام آباد (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی

بل کا مقصد ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد، 2013 ء میں ترمیم کرنا ہے

صدر مملکت نے پٹرولیم (ترمیمی) بل ، 2023 ء کی بھی منظوری دے دی

بل کا مقصد پٹرولیم ایکٹ ، 1934 ء میں ترمیم کرنا ہے

صدر عارف علوی نے پاکستان نرسنگ کونسل (ترمیمی) بل ، 2023 ء کی بھی منظوری دے دی

بل کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل ایکٹ ، 1973 ء میں ترمیم کرنا ہے

صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset