صدرِ پاکستان کی جانب سے اساتذہ کو عالمی یومِ اساتذہ پر مبارکباد

اسلام آباد, 05 اکتوبر ، 2025: صدرِ پاکستان کی جانب سے اساتذہ کو عالمی یومِ اساتذہ پر مبارکباد

تدریس محض پیشہ نہیں، ایک مقدس ذمہ داری ہے: صدر زرداری

اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں۔ صدر زرداری

پاکستان کے دیہی و شہری علاقوں میں اساتذہ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ صدر مملکت

مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں۔ صدر مملکت

جدید دور میں اساتذہ کا کردار پہلے سے زیادہ اہم ہو گیا ہے۔ صدر زرداری

طلبہ کی تیاری کے لیے اساتذہ کو ڈیجیٹل وسائل اور تربیت دینا ضروری ہے۔ صدر مملکت

حکومتِ پاکستان تدریس کے شعبے کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ صدر زرداری

اداروں کو مضبوط بنانا، ٹیکنالوجی کا انضمام اور بہتر سہولتیں اولین ترجیحات ہیں۔ صدر مملکت

قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ اساتذہ کی عزت و توقیر کو یقینی بنایا جائے۔ صدر زرداری

جو معاشرہ اپنے اساتذہ کا احترام کرتا ہے، وہ اپنا مستقبل محفوظ بناتا ہے۔ صدر مملکت

قومی یکجہتی، جدت اور ترقی کے لیے اساتذہ کو بااختیار بنانا ناگزیر ہے۔ صدر زرداری

صدر  مملکت کا تمام اساتذہ کو خدمات پر خراجِ تحسین اور دعا سلامتی کے لیے

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset