صدر پاکستان کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد کی وفات پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: 02 ستمبر، 2025: صدر پاکستان کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد کی وفات پر اظہارِ افسوس

صدر آصف علی زرداری کا صادق سنجرانی کے غم میں برابر کا شریک ہونے کا اظہار

صدر نے دعا کی کہ الّلہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

صدر نے صادق سنجرانی اور اہلِ خانہ کے لئے صبر و حوصلے کی دعا کی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset