صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ترکیہ میں پاک بحریہ کے جدید جنگی جہاز کی شمولیت کو قومی بحری دفاع کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا

اسلام آباد، 21 دسمبر 2025: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ترکیہ میں پاک بحریہ کے جدید جنگی جہاز کی شمولیت کو قومی بحری دفاع کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا

استنبول نیول شپ یارڈ پر ہونے والے تقریب میں صدر رجب طیب اردگان مہمانِ خصوصی تھے

صدرِ مملکت نے پی این ایس خیبر کی کمیشننگ پر پاک بحریہ، دفاعی ماہرین اور تمام شراکت داروں کو مبارکباد دی

جدید بحری جہاز کی شمولیت سے پاکستان کی سمندری سرحدوں کے تحفظ اور بحری سلامتی مزید مضبوط ہوگی: صدر زرداری

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون باہمی اعتماد اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے: صدر آصف علی زرداری

صدرِ پاکستان نے دفاعی صنعت میں دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا

بحری طاقت میں اضافہ پاکستان کی معیشت، تجارت اور سمندری راستوں کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے: صدرِ مملکت

ملجم کلاس جہازوں کا منصوبہ دونوں ممالک کی تکنیکی مہارت اور مشترکہ وژن کی کامیاب مثال ہے:  صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset