صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین سے دلی تعزیت

اسلام آباد: یکم ستمبر، 2025: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین سے دلی تعزیت

افغانستان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ کا اظہار

مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے، صدرِ پاکستان

زخمیوں کی جلد صحتیابی اور متاثرہ خاندانوں کے حوصلے کے لیے دعاگو ہوں، صدرِ پاکستان

الّلہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے، صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset