صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ تحسین

اسلام آباد، 09 اکتوبر 2025: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ تحسین

صدرِ مملکت نے میجر سبطین حیدر کی بہادری، قیادت اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

میجر سبطین حیدر نے وطن کے دفاع میں اپنی جان نچھاور کر کے عظیم مثال قائم کی: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت نے شہید افسر کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا

صدر زرداری نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ خوارج کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہو گا

پاک فوج اور قوم کا عزم دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک قائم رہے گا: صدر آصف علی زرداری

شہداء کی قربانیاں قومی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہیں: صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset