صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سی پی این ای کے سابق سیکریٹری جنرل عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 27 اگست، 2025: صدرِ مملکت، کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت

عامر محمود صحافت اور اشاعتی دنیا کے معتبر اور روشن نام تھے، صدرِ پاکستان

مرحوم نے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے صحافت اور ادب میں نمایاں کردار ادا کیا، صدرِ مملکت

ان کی گراں قدر صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدرِ پاکستان

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین، صدرِ مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset