صدر آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد، 21 اگست، 2025: صدر آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

میجر رضوان طاہر نے نوشکی آپریشن میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا
صدر مملکت نے شہید افسر کو خراج عقیدت پیش کیا، کہا میجر رضوان نے جان دے کر قوم کا سر بلند کیا
میجر رضوان شہید بہادر اور نڈر افسر تھے، صدر آصف زرداری
میجر رضوان نے فرض کی راہ میں جان قربان کر کے شہادت کی عظیم مثال قائم کی، صدر مملکت
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صدر آصف زرداری کا عزم
وزیر داخلہ محسن نقوی بھی صدر مملکت کے ہمراہ موجود تھے۔
***
Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset