‎صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لیے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات 


اسلام آباد, 06 ستمبر، 2025: صدر نے عرفان شوکت کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی

‎صدر نے کہا آسٹریلیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دی جائے

‎صدر نے کہا بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ اور پاکستانی برآمدات کو بڑھایا جائے

‎صدر نے آئی ٹی، زراعت، معدنیات اور توانائی میں شراکت داری تلاش کرنے پر زور دیا

‎صدر نے کہا پاکستانی کمیونٹی اور طلبہ کو بہترین قونصلر سہولتیں اور رہنمائی فراہم کی جائے

‎صدر نے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان عوامی اور تعلیمی سطح کے روابط کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا

‎صدر نے عرفان شوکت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset