صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان و کرم میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز و پولیس کی مہارت کو سراہا

اسلام آباد، 10 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: صدر زرداری 

قوم کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار قابل تحسین ہے: صدر پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset