صدر آصف علی زرداری کی تربت نیول بیس پر حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد، 26 مارچ 2024ء: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تربت میں نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا

حملے کو ناکام بنانے کیلئے سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر جوابی کاروائی قابل تعریف ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت نے کلیئرنس آپریشن کے ذریعے دہشت گردوں کا صفایا کرنے والے جوانوں کی بہادری کو بھی سراہا

صدر مملکت نے آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی نعمان فرید کو بھی خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت کی شہید کیلئے بلندی درجات ، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

صدر مملکت کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا بھی اعادہ

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset