صدر آصف علی زرداری کی سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دلی رنج کا اظہار

اسلام آباد، 08دسمبر 2025: صدر آصف علی زرداری کی سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دلی رنج کا اظہار

صدر مملکت کا مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset