صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد

اسلام آباد : 4 اگست، 2025: صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات

صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت 

صدر کا میاں شاہد کی بلندی ء درجات  ان کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء

صدر آصف علی زرداری نے مرحوم میاں شاہد شفیع کے بڑے بھائی جاوید شفیع سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور تعزیت کی۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset