صدر آصف علی زرداری کی کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؑ پر حاضری

کربلا، 24 دسمبر 2025: صدر آصف علی زرداری کی کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؑ پر حاضری

گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے

صدر مملکت نے دونوں مقامات پر پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے

صدر مملکت نے حضرت حسینؓ کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیا

صدر آصف علی زرداری نےامتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی

صدر مملکت نے روضۂ حضرت امام حسینؓ پہ گفتگو کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو حق، عدل اور انسانیت کے لیے رہنما قرار دیا

صدر نے دونوں مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات کی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset