صدر آصف علی زرداری کی بغداد میں زیاراتِ  مقدسہ پر حاضری

بغداد، 22 دسمبر 2025: صدر آصف علی زرداری کی بغداد میں زیاراتِ  مقدسہ پر حاضری

صدر مملکت نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی

صدر مملکت نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر حاضری دی

صدر مملکت نے روضۂ کاظمیہ میں امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی

صدر آصف علی زرداری نے روضۂ کاظمیہ میں زائرین کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے

صدر مملکت نے ائمۂ اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو علم، صبر، حکمت اور اخلاقی قوت کا دائمی سرچشمہ قرار دیا

صدر آصف علی زرداری کی امامِ اعظم ابو حنیفہؒ کے مزار پر بھی حاضری

صدر نے تمام مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے بھی ملاقاتیں کیں

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset