صدر آصف علی زرداری کی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد

اسلام آباد, 11 جون 2026 : صدر آصف علی زرداری کی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد

پی این ایس/ایم ہنگور کی آمد پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافہ ہے: صدر زرداری

ہنگور آبدوز کا منصوبہ پاکستان اور چین کی پائیدار اور آزمودہ دوستی کا مظہر ہے: صدر

چین کی حکومت اور عوام کے تعاون پر تہہ دل سے مشکور ہیں: صدرِ پاکستان 

پی این ایس/ایم ہنگور پاکستان کے سمندری مفادات اور بحری سرحدوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی: صدر

ہنگور منصوبہ دفاعی شعبے میں پاکستان اور چین کے مضبوط اسٹریٹجک تعاون کا عکاس ہے: صدر زرداری 

پاکستان اپنی دفاعی صلاحیتوں کے استحکام کے ساتھ خطے میں امن، استحکام اور توازن کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے: صدرِ مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset