صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 11 فروری 2026: صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔

صدرِ مملکت کا حملے میں شہید ہونے والے ایس ایچ او فہیم ممتاز اور دیگر پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت۔

صدرِ مملکت کا شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا، زخمی افسران کی جلد صحتیابی کی تمنا۔

ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ اوّلین ترجیح ہے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset