صدر آصف علی زرداری کا وفاقی وزیر محمد جنید انور چودھری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد, 07 ستمبر، 2025: صدر آصف علی زرداری کا وفاقی وزیر محمد جنید انور چودھری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلند درجات کیلئے دعا کی

والدہ کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، صدر آصف علی زرداری

الّلہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: صدر مملکت

الّلہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset