صدر آصف علی زرداری کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار۔

اسلام آباد, 10 جون 2026 : صدر آصف علی زرداری کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی حادثے میں اہلکاروں کی شہادت پر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی۔

قوم شہداء کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے: صدر

دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset