صدرِ آصف علی زرداری کا دورانِ پرواز برادر اسلامی ملک ایران سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد، 20 دسمبر 2025: صدرِ آصف علی زرداری کا دورانِ پرواز برادر اسلامی ملک ایران سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد سے بغداد جاتے ہوئے جب صدرِ مملکت کا طیارہ ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوا تو صدرِ پاکستان نے ایرانی قیادت کے لیے خیرسگالی کا پیغام بھجوایا

پیغام ایرانی سپریم لیڈر اور صدرِ ایران کے نام بھجوایا گیا

صدرِ مملکت کا خطے میں باہمی احترام اور تعلقات کے فروغ پر زور

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset