صدر آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینئر صحافی الطاف قریشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

اسلام آباد، 27 اگست، 2025: صدر آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینئر صحافی الطاف قریشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

صدر زرداری کا سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت۔

الطاف قریشی نے این ایس ایف کے دورِ طالب علمی سے پیپلز پارٹی کی خدمت کی، صدر زرداری۔

الطاف قریشی ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشیر رہے، صدر زرداری

مساوات اخبار میں صحافتی خدمات اور پیپلز پارٹی پنجاب انفارمیشن سیکریٹری کے طور پر خدمات کو خراجِ تحسین

آج پیپلز پارٹی ایک وفادار سپاہی سے محروم ہوئی اور ملک ایک سینئر صحافی سے محروم ہوگیا، صدر زرداری

صدر زرداری کی مرحوم کے بلند درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset