صدر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 9 جون 2023 ء کو طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 9 جون ، بروز جمعہ ، شام 6 بجے طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset