صدر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی ، شیخ روحیل اصغر ، کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی ، شیخ روحیل اصغر ، کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے شیخ روحیل اصغرکی بطور مشیر تعیناتی  کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset