صدر عارف علوی نے ڈے کیئر سینٹرز بل ، 2023 ء کی توثیق کردی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈے کیئر سینٹرز بل ، 2023 ء کی توثیق کردی

بل کا مقصداسلام آباد میں  پبلک اور پرائیویٹ اداروں  میں ڈے کیئر سینٹرز کی سہولت فراہم کرنا ہے

بل کے تحت وفاقی حکومت کم از کم 70 ملازمین کے حامل اداروں میں  ڈے کیئرز کا قیام یقینی بنائے گی

بل کے تحت کم از کم 70 ملازمین  کے حامل نجی ادارے بھی ملازمین کی سہولت کیلئے ڈے کیئرز کا قیام یقینی بنائیں گے

عدم عمل درآمد کی صورت میں پہلی وارننگ کے بعد 1 لاکھ روپے تک کا جرمانہ کیا جاسکے گا

مزید عدم عمل درآمد کی صورت میں  6 ماہ قید کی سزا بھی دی جاسکے گی

صدر مملکت  نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset