صدر عارف علوی نے کالام  بی بی انٹرنیشنل ویمن انسٹیٹیوٹ بنوں بل، 2023 ء کی توثیق کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کالام  بی بی انٹرنیشنل ویمن انسٹیٹیوٹ بنوں بل، 2023 ء کی توثیق کر دی

بل کا مقصد کالام بی بی انٹرنیشنل ویمن انسٹیٹیوٹ ، بنوں کا قیام عمل میں لانا ہے

صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset