صدر عارف علوی نے چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل کی تعیناتی کردی

 

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان کی بطور چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل تعیناتی کردی

صدر مملکت نے چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل کی تعیناتی 3 سال کی ناقابل توسیع مدت کیلئے کی

جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان پشاور ہائیکورٹ کے سابقہ جج ہیں

صدر عارف علوی نے تعیناتی سروس ٹریبونل ایکٹ 1973 کے سیکشن 3 (4) کے تحت کی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset