صدر عارف علوی کا نمیبیا کے صدر کے اِنتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد، 4 فروری 2024ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نمیبیا کے صدر کے اِنتقال پر اظہارِ افسوس

نمیبیا کے صدر ہیگ گینگوب کے انتقال پرملال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، صدر مملکت

صدر گینگوب ایک ممتاز سیاستدان اور نمیبیا کی جدوجہد آزادی کے علمبردار تھے، صدر مملکت

ہماری نیک خواہشات اور دعائیں نمیبیا کے عوام اور آنجہانی صدر کے خاندان کے ساتھ ہیں، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset