سپریم کورٹ کے جج ، جسٹس اعجاز الاحسن ، کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد، 12 جنوری 2023 ء: صدر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج ، جسٹس اعجاز الاحسن ، کا استعفیٰ منظورکرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل  179  اور 206 (ایک ) کے تحت استعفیٰ دیا

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset