President Zardari pays visit to Mazar-e-Quaid

کراچی، 12 مارچ 2024ء: صدر مملکت آصف علی زرداری کی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد مزار قائد پر حاضری دی،  فاتحہ خوانی کی

مزار قائد پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

صدر آصف علی زرداری نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت نے مہمانوں  کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset