President of the State, Asif Ali Zardari, visits the home of Squadron Leader Usman Yousaf Shaheed

راولپنڈی، 16 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی بھارت کے خلاف معرکہ حق میں شہید ہونے والے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد

صدر مملکت کا اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے والد اور دیگر خاندان کے افراد کے ساتھ اظہارِ تعزیت 

صدر مملکت کا شہید کی وطن کیلئے خدمات، دفاع وطن میں جان نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے خراج عقیدت

ہمیں اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے، صدر مملکت

پوری قوم، اپنے سپاہیوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت

ہم اپنے شہداء اور انکے خاندانوں کی قربانیوں کے ہمیشہ معترف رہیں گے، صدر مملکت 

صدر مملکت نے شہید کیلئے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کی دعا کی 

صدر مملکت کا شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset