President of Pakistan, Asif Ali Zardari, congratulates the newly elected officeholders of the Council of Pakistan Newspaper Editors on their successful elections

اسلام آباد، 3 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدے داران کو مبارکباد

 صدر آصف علی زرداری نے کاظم خان کو بطور صدر اور غلام نبی چانڈیو کو بطور سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

 صدر مملکت نے سینئر نائب صدر ایاز خان، ڈپٹی سیکرٹری جنرل تنویر شوکت اور دیگر عہدے داران کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا

 امید ہے کہ نو منتخب عہدے داران ملک میں اعلیٰ صحافتی اقدار کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے، صدر مملکت 

ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے میڈیا اپنا کردار ادا کرے،صدر مملکت 

امید کرتا ہوں کہ نو منتخب عہدے داران ملک میں شعبہ صحافت کی ترقی کے لیے کاوشیں جاری رکھیں گے، صدر مملکت 

فیک نیوز اور غلط معلومات کے روک تھام کیلئے میڈیا اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت 

میڈیا عوام کو اہم سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل پر آگاہی فراہم کرنے کیلئے اہم ہے، صدر مملکت 

صدر مملکت کا کونسل آف نیوز پپر ایڈیٹرز کے نو منتخب عہدیداران کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset